Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم کا لاک ڈاون پر اعلان، سندھ حکومت کا ردعمل

شائع 14 اپريل 2020 01:50pm

وزیر اعظم کے لاک ڈاؤن میں توسیع کے اعلان پر سندھ حکومت کا ردعمل سامنے آگیا۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ موثر لاک ڈاؤن ہونا چاہیے۔ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن ناگزیر ہے۔ وزیراعلیٰ کہتے ہیں۔ وزیراعظم کے احکامات پر عمل کریں گے۔

مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ موثر لاک ڈاؤن ہونا چاہئے۔

مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے احکامات پر عمل کریں گے۔